تمباکو نوشی اور صحت

تمباکو کی مصنوعات بشمول سگریٹ خطرناک اور عادی بنانے والی ہیں۔ اس ضمن میں متاثر کن طبی اور سا ئنسی شہادت موجود ہے کہ تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے سرطان، دل کی بیماری، سوجن اور دیگر خطرناک بیما ریوں کا سبب بنتی ہے۔

Start typing and press Enter to search